29 مئی 2021 - 11:00
تصویری رپورٹ/ حرم امام حسین (ع) میں صحن حضرت زینب (س) کی تعمیر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کربلا معلیٰ، حرم حضرت امام حسین علیہ السلام میں عقیلہ بنی ہاشم جناب زینب سلام اللہ علیہا کے نام کا صحن زیر تعمیر ہے۔